تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:اُدھار کی رقم واپس مانگنے پر لاکھوں روپے کاجعلی چیک دے دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) اُدھار کی رقم واپس مانگنے پر لاکھوں روپے کاجعلی چیک دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں گگہ سرائے کے رانا کامران کا لاہورکے ابو بکر کے ساتھ لین دین تھا ۔ رانا کامران نے ابو بکر سے رقم مانگی تو ابو بکر نے دس لاکھ پچاس ہزار روپے کا چیک دیا ۔ جب وہ چیک کیش کرانے بنک پہنچا تو وہاں پر کوئی رقم موجود نہ تھی ۔ رانا کامران کی درخواست پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  آرمی چیف جنرل راحیل کا اگلے مورچوں کا دورہ،جوانوں سے ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker