پاکستانتازہ ترین

سرداراختر مینگل کی فروری میں واپسی متوقع

akhtarبلوچستان(ڈیسک رپورٹر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہمنا سردار اختر مینگل کو پارٹی رہنماو¿ں نے وطن واپسی کا مشور دے دیا ہے۔ نجی چینل کے مطابق اختر مینگل کی فروری کے آخر میں واپسی متوقع ہے۔ سردار اختر مینگل نے چار سالہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔رہنما بی این پی اختر واہنگو کے مطابق اختر مینگل فروری کے آخر میں آئیں گے ۔ وہ اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز جلسہ عام سے خطاب کرکے شروع کریں گے۔سرداراختر مینگل کچھ عرصہ قبل اسلام آباد آئے تھے جہاں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت پر سپریم کورٹ مین پیش ہوئے تھے۔ سینیئر رہنما کے کی آمد پر پر جوش استقبال بھی کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:ڈی پی او آفس کے باہر سے صبح سویرے تھانیدار کی کار چوری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker