پاکستانتازہ ترین

جمادی الاول کاچاندنظرآگیا،کل یکم جمادی الاول1435ھ ہو گی

کراچی(نمائندہ خصوصی)جمادی الاول کاچاندنظرآگیا،کل بروز پیر تین مارچ یکم جمادی الاول1435ھ ہو گی،اس بات کا اعلان چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کیا۔اس سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کا اجلاس صوبائی دارالحکومتوں میں ہوا،مرکزی کمیٹی نے مشاورت اور شرعی تصدیق کے بعد چاند کی رویت کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں  ضلع ڈیرہ غازیخان سے 84 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدنے کیلئے 9 خریداری مراکز قائم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker