تازہ ترینعلاقائی

مسلم لیگ(ن) چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے کھاریاں میں عوامی رابطہ آ فس قائم کر دیا

pmlnکھاریاں(محمد وجیہہ السماء )امید وار حلقہ این اے 107 راہنما مسلم لیگ(ن) چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے کھاریاں میں عوامی رابطہ آ فس قائم کر دیا اور گزشتہ روز مصروف ترین دن گزارہ اور ان سے حلقہ این اے کے معززین اور عوامی وفود نے ملاقاتیں کیں کھاریاں سے بھی کثیر تعداد میں معززین نے عوامی رابطہ آفس میں پہنچ کر چوہدری عا بد رضا کوٹلہ سے ملاقاتیں کیں اور آفس کے قیام پر خراج تحسین پیش کیا کہ کھاریاں ہمارادوسرا گھر ہے اور یہاں کے عوام سے بھی نہ ٹوتنے والا رشتہ ہے حلقہ این اے 107 کی باقی تمام محرومیاں دور کر یں گے اور ترقی کی نئی تاریخ بھی راقم کر یں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button