شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / اداکارندیم بیگ آج 78ویں سالگرہ منا رہے ہیں

اداکارندیم بیگ آج 78ویں سالگرہ منا رہے ہیں

لاہور(پاک نیوز شوبز) شائقین کے دلوں میں بسنے والے عظیم اداکار پروڈیوسر اور گلوکار ندیم بیگ کی آج 78 ویں سالگرہ ہے۔عظیم فنکار ندیم بیگ فلمی دنیا کا ایک جگمگاتا ستارہ ہیں، ندیم بیگ کا سحرانگیز کیرئیرفلم چکوری سے شروع ہوا۔ اداکاری کے ساتھ ندیم بیگ نے گلوکاری کا شوق بھی پورا کیا۔ندیم اور شبنم کی رومانوی جوڑی سپر ہٹ رہی، مہدی حسن اور احمد رشدی کے کئی مشہور نغمےاداکار پر ہی فلمائے گئے۔ نصف صدی بعد بھی اداکار ندیم بیگ فن کے افق پر ایک ستارے کی طرح جگمگا رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں  گورنرپنجاب کی امیرجماعت اسلامی سے ملاقات