پاکستانتازہ ترین

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 27 مارچ کے بعد ہوگی: فیصل جاوید

اسلام آباد(پاک نیوز)سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 27 مارچ کے بعد ہوگی۔اس سے قبل اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں سینیٹر فیصل جاوید نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے 28 مارچ کی تاریخ کی تصدیق کی تھی۔تاہم بعد ازاں انہوں  نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ انشااللہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ آزادی چوک اسلام  آباد میں 27 مارچ بروز اتوار کو ہوگا۔انہوں نے کہا کہ تحریک عدم  اعتماد پر ووٹنگ 27 مارچ کے بعد ہوگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button