تازہ ترینعلاقائی

نصیرآباد میں دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے

ڈیرہ مراد جمالی(نامہ نگار)نصیرآباد میں دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ایک شخص کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے لاڑکانہ ریفر کردیا گیا تفصیلات کے مطابق میر حسن پولیس تھانہ گوٹھ شاہل خان کھوسہ میں رشتہ کے تنازعہ میں بھنگر اور رخشانی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون (ایف)غلام مصطفی اور حمزہ خان رخشانی شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی گیا دوسری واقعہ میں صدر پولیس تھانہ کی حدود میں ڈانس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ڈائیور علی حسن اور موٹر سائیکل سوار عبدالحکیم زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال لایا گیا جن میں عبدالحکیم کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے لاڑکانہ ریفر کردیا گیا پولیس نے دونوں واقعات کی اطلاعی رپورٹ لکھ کر مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  حکمران بجلی چور یا بجلی خور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker