پاکستانتازہ ترین

عمران خان کا حکومت کو استعفے منظور کرنے کا چیلنج، سڑکوں پر آنے کا بھی اشارہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) عمران خان نے حکومت کو چیلنج دے ڈالا، کہتے ہیں استعفیٰ منظور کریں خود انتخابی مہم چلاؤں گا، پی ٹی آئی کو پہلے سے زیادہ ووٹ ملیں گے، پارٹی ارکان کو ایوان میں جانے کی ضرورت نہیں، بولے کہ الیکشن کمیشن ارکان ڈھیٹ بنے بیٹھے ہیں، حکومت ایک طرف دعوت دیتی ہے دوسری طرف ذلیل کرتی ہے، کپتان نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کا بھی عندیہ دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں  ہارون آباد:سڑک کے رقبہ پرقبضہ کرنے کے الزام میں پیپلز پارٹی کے رکن کیخلاف مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker