تازہ ترینعلاقائی

کراچی: رینجرز کے چھاپے میں پانچ سیاسی کارکن گرفتار

کراچی(نامہ نگار)لیاقت آباد سندھی ہوٹل کے قریب رینجرز کا چھاپہ مار کر سیاسی جماعت کے پانچ کارکن  کو گرفتار کر لیا۔ کھارادر میں مبینہ پولیس مقابلہ میں  گینگ وار کا کارندہ گرفتار کر لیے ۔شہر  کے  مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹارگیڈ کارروائیاں جاری ہیں۔ لیاقت آبادعرشی چوک سندھی ہوٹل کے قریب رینجرز نے ٹارگیڈ کاروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے سے تعلق رکھنے والے پانچ کارکن کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔دوسر ی جانب کھارادر میں مبینہ پولیس مقابلہ  کے بعد  گینگ وار کے کارندہ کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد   کر لیا ۔پولیس کے مطابق ملزم جرائم کی مختلف وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔

یہ بھی پڑھیں  پارلیمنٹ کیطرف اٹھنےوالےہاتھ کاٹ دیئےجائیں گے،محموداچکزئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker