تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:گھر میں آئے مہمان اور میزبان کی بیوی کو نا معلوم افراد نے فائر مار کر ہلاک کر دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)گھر میں آئے مہمان اور میزبان کی بیوی کو نا معلوم افراد نے فائر ما ر کر ہلاک کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب کا رہائشی محمد اشفاق موضع گگہ سرائے میں اپنے دوست معراج دین کے پاس آیا وہ اُسے گھر میں سلا کر کسی کام سے باہر گیا ۔ رات کے کسی حصے میں نا معلوم قاتلوں نے فائر مار مہمان محمداشفاق اور میزبان معراج کی بیوی کو فائر مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گیا ۔ تھانہ صدر میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل میں واپڈا کی نااہلی کی وجہ سے غریب محنت کش ہزاروں روپے مالیت کے گھوڑاسے محروم ہو گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker