تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:جعلی زیور پھٹے پرانے کپڑے لڑکی والوں نے رشتہ دینے سے انکار کر دیا بارات بغیر دلہن کے واپس چلی گئی

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر )جعلی زیور پھٹے پرانے کپڑے لڑکی والوں نے رشتہ دینے سے انکار کر دیا بارات بغیر دلہن کے واپس چلی گئی باراتیوں اور لڑکی والوں میں تلخ کلامی واقعات کے مطابق مجاہد کالونی بورے والا کے رہائشی اشفاق کے بیٹے بلال عرف ہیرا کی بارات انوار شہید کالونی رینالہ خورد کے رہائشی رفیع بھٹی کے گھر آئی جب رسم نکا ح کا وقت آیا تو دولہا کی جانب سے لائے گئے زیورات جعلی اور کپڑے وغیرہ بھٹے پرانے نکلے جبکہ شناختی کارڈ کے مطابق دولہا کا نام بھی غلط نکلا جسپر باراتیوں اور دولہن والوں کے درمیان تلخ کلامی شروع ہوگئی لڑکی والوں نے رخصتی کرنے اور نکاح کرنے سے انکار کر دیا بلآخر شام تک انتظار کے بعد بارات دلہن کے بغیر ہی واپس بورے والا روانہ ہوگئی

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد مارچ میں استعفے ساتھ لے کر جائیں گے.مولانا فضل الرحمن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker