تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد : کیمسٹ یونین کااجلاس ہڑتال کی حمائت کااعلان

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر)کیمسٹ یونین کااجلاس ہڑتال کی حمائت کااعلان ۔ آج تمام پرائیویٹ ہسپتال میڈیکل سٹور زاحتجاجا بند رہیں گے متفقہ فیصلہ ۔ کیمسٹ یونین حجرہ شاہ مقیم کااجلاس چےئر مین ناصر محمود،صدر چودھری محمد شریف کی صدارت میں منعقد ہوا جسمیں تمام عہدیداران وممبران نے شرکت کی اجلاس میں طے ہوا کہ ہم آج 14ستمبر ڈرگ ایکٹ 2015کیخلاف پنجاب بھر میں ہونیوالی ہڑتال کو کامیاب بنائینگے ہمارے تمام میڈیکل سٹور ، پرائیویٹ ہسپتال بند جبکہ ڈسپنسر اور پریکٹیشنر ز بھی چھٹی کرینگے اجلاس کے شرکاء نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹاؤن قصبہ اور دیہات کی سطح پر ہمیں پریکٹس و ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کی اجازت ہونی چاہئے ہم باعزت شہری ہیں سوتیلوں والا سلوک بند کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:من پسند وری نہ لانے پر باپ نے بیٹیوں کو رخصت کرنے سے انکار کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker