تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال: دہشت گردوں کا سہولت کار سول ہسپتال کی مسجد کا امام قاری محمد عثمان گرفتار

ساہیوال (بیورو رپورٹ /متین صمدانی سے) دہشت گردوں کا سہولت کار سول ہسپتال کی مسجد کا امام قاری محمد عثمان گرفتاردہشت گردی میں استعمال ہونے والا میٹریل اور ایک لیپ ٹاپ برآمد ملزم کا دہشت گردوں سے رابطہ سہولت فراہم کرنے کا اعتراف تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے دورہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ساہیوال کے موقعہ پر سراغ رسا اداروں نے ایک فون کال پر دہشت گردوں سے ر ابطہ کرنے کے الزام میں سول ہسپتال کی مسجد کے امام قاری محمد عثمان کو چھاپہ مار کر سی ٹی ڈ ی نے گرفتار کر لیا اور قاری محمد عثمان کے قبضہ سے دہشت گردی میں استعمال ہونے والا میٹریل اور ایک لیپ ٹاپ برآمد کر لیملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے انسداد دہشت گردی ملتان کی عدالت سے سات یوم کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر کے تفتیش شروع کر دی ہیملزم نے دہشت گردوں سے رابطے کا اعتراف کر لیا ہے اور انہیں سہولت فراہم کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے اور تفتیش جاری ہے

یہ بھی پڑھیں  پسرور:رشتہ داری کے تنازعہ میں پانچ افراد کا خواتین پر تشدد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker