تازہ ترینعلاقائی

سرگودھا: الطاف حسین کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

سرگودھا (مانیٹرنگ سیل) عدالت نے ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ الطاف حسین کی افواج پاکستان کے خلاف تقریر پر شہری عبدالوحید نے سیشن جج کی عدالت میں درخواست دی تھی، عدالت نے دلائل سُننے کے بعد تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کو ایف آئی آرکاٹنےکا حکم دے دیا، ایم کیو ایم قائد کی متنازع تقریر کے خلاف ملک بھر میں شدید ردِعمل دیکھنے میں آیا تھا۔ شہریوں نےعدالتوں اور تھانوں میں مقدمےکی درخواستیں جمع کرائی تھیں، الطاف حسین کے خلاف اب تک سو سے زائد مقدمات درج کئے جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  سپریم کورٹ کےفیصلہ کےبعدپیپلزپارٹی کاگراف بلنداورنوازشریف مایوسی کاشکارہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker