تازہ ترینعلاقائی

سیالکوٹ:جیش محمد سیالکوٹ کے مدرسے پر چھاپہ، جہادی لٹریچر برآمد

سیالکوٹ(مانیٹرنگ سیل) جیش محمد کے مدرسے پر چھاپہ مار کارروائی کے بعد جہادی لٹریچر اور کتابیں بر آمد کرلی گئیں. تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے علاقےمنڈیکی گورایا میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے مدرسے پر سرچ آپریشن کر جہادی لٹریچر اور کتابیں بر آمد کر لی گئیں. قانون نا فذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے وہاں موجود 20سے 25مشتبہ افراد کو ایک ہال میں جمع کردیا، اور ان سے تفتیش کی جارہی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker