تازہ ترینعلاقائی

سبی:ڈی پی او محمد انور کھیتران باصلاحیت بہادراورفرض شناس پولیس آفیسرہیں، فہیم احمد قریشی

سبی(محمد طاہر عباس /نمائندہ خصوصی ) ڈی پی او محمد انور کھیتران با صلاحیت بہادر اور فرض شناس پولیس آفیسر ہیں شہر میں امن و امان بحال کرنے میں انکی کاوشیں قابل تحسین ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن سبی سٹی کے جنرل سیکریٹری فہیم احمد قریشی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ڈی پی او محمد انور کھیتران باصلاحیت بہادر اور فرض شناس پولیس آفیسر ہیں جب سے انہوں نے ڈی پی او سبی کا چارج سنبھالا ہے سبی میں سٹریٹ کرائم کا گراف تقریبا صفر ہوچکا ہے اور شہرکا امن و امان بحال کرنے میں بھی انکی کاوشیں قابل تحسین ہیں انہوں نے کہا کہ ایسے فرض شناس آفیسر اپنی بہتر کارکردگی کی بناء پر لوگوں کے دلوں میں گھر کرلیتے ہیں جیسا کہ ڈی پی او محمد انور کھیتران نے اپنی بے مثال کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے دل جیت لیے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  خیبرپختونخوا :صوبائی وزرابخت بیدار،ابرارحسین اوریوسف ایوب کوفارغ کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker