پاکستانتازہ ترین

لاہور: سندر فیکٹری حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار، اعلی حکام کو بھجوا دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ سیل) سندر فیکٹری حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر کے اعلٰی حکام کو بھجوا دی گئی ہے . تفصیلات کے مطابق انتدائی رپورٹمیں بتایا گیا کہ فیکٹری میں 200 افراد موجود تھے جبکہ ان میں سے 50 افراد تہہ خانے میں کام کر ہے تھے . فیکٹری حادثہ کے بعد 75 افراد ابھی بھی ملبے کے نیچے دبے ہیں جبکہ 103 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے . ابتدائی رپورٹ کے مطابقریسکیو کیے گئے افراد میں سے 50 زخمیوں کی حالت نازک ہے جبکہ ملبے تلے دبے افراد کے زندہ ہونے کے امکانات بھی کم ہیں . تاہم ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری ہے.</p>

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button