تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:گھریلوحالات سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلی

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گھریلوحالات سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ ننکانہ جہانگیر چوچک کے رہائشی خالد عبدالخالق نے معاشی پریشانیوں اور گھریلو تنازعات سے تنگ کر بآلاخر اپنی زندگی کا اپنے ہی ہاتھوں خاتمہ کرلیا۔ مرحوم کے لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ کافی عرصہ سے بے روزگارتھااور مالی پریشانیوں کا بھی شکار تھا جس سے دلبرداشتہ ہوکر اُس نے اپنی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : گورنمنٹ گرلز کالج اوکاڑہ نے پنجاب یونیورسٹی سے سائنس مضامین کا الحاق کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker