تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:پولیس نے قحبہ خانہ پرچھاپہ مار کر چارخواتین سمیت پانچ افراد کورنگ رلیاں مناتے ہوئےگرفتارکرلیا

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر چارخواتین سمیت پانچ افراد کو رنگ رلیاں مناتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس کو اطلاع مِلی کی دیپالپور ٹاؤن میں واقع قحبہ خانہ میں مرد و خواتین حرامکاری میں مصروف ہیں جس پر سب اِنسپکٹر جاوید خاں نے بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر حرامکاری میں مصروف فوزیہ بی بی، نگینہ بی بی، ساجدہ، رقیہ بی بی اور محمد ارشاد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اُن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

یہ بھی پڑھیں  پاکستان مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات کے ذریعے چاہتا ہے، سرتاج عزیز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker