تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:آتشبازی کاسامان تیارکرنے والی منی فیکٹری پرپولیس کاچھاپہ

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آتشبازی کا سامان تیار کرنے والی منی فیکٹری پر پولیس کا چھاپہ تین افراد گرفتار مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس کو اطلاع ملی کہ نواحی قصبہ جندراکہ میں ملزمان محمد سرور، اللہ رکھا اور منظور علی نے آتشبازی کا سامان تیار کرنے کیلئے ایک منی فیکٹری تیار کررکھی ہے جہاں وہ آتشبازی کا سامان تیار کرکے فروخت کرتے ہیں جس پر تھانہ راوی پولیس نے فیکٹری پر چھاپہ مارتے ہوئے موقع سے ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان آتشبازی کا سامان تیار کررہے تھے پولیس سامان آتشبازی قبضہ میں لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا#

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button