تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:تیز رفتار کار کی ٹکرسے نامعلوم شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تیز رفتار کار کی ٹکرسے نامعلوم شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ڈرائیور کار بھگا کرلے جانے میں کامیاب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ مرزا پور کے قریب ایک نامعلوم شخص پیدل جا ر ہا تھا کہ اچانک تیز رفتار کارنے بے قابو ہو کر ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ڈرائیور کار بھگا کر لے جانے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button