تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:اشتہاریوں کو پناہ دینے والے دو افراد کے خلاف مقدمات درج

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اشتہاریوں کو پناہ دینے والے دو افراد کے خلاف مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے موضع جٹھیانہ میں اشتہاری کو پناہ دینے پر محمد سلیم اور موضع میرک میں اشتہاریوں کو پناہ دینے پر فلک شیر کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے اشتہاری پولیس کو ڈکیتی راہزنی جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب تھے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button