اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس نے میٹرک کے امتحان میں دوسرے امیدوار کی جگہ امتحان دینے والے اور تین طالب علم نقل لگاتے پکڑے گئے،مقدمات درج کرلئے۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ سکول رینالہ سنٹر میں میٹرک کا امتحان دوسرے امیدار کی جگہ پر امتحان دینے والا ریحان سپرنٹنڈنٹ سنٹر نے پکڑ لیا ملزم محمد امیر کی جگہ پر امتحانی پرچہ حل کررہا تھا۔جبکہ تین طالب علموں فرید حسین، ظفر اقبال اور محمد فریاد امتحانی پرچہ کے دوران نقل لگاتے پکڑے گئے پولیس نے سنٹر سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ پر مقدمات درج کرلئے
You must be logged in to post a comment.