تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:دو افراد کی10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)دو افراد کی10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ستگھرہ کے نواحی گاؤں25ٹو آر کے رہائشی محمد اقبال نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کی دس سالہ بیٹی (م) فصلوں کی رکھوالی کیلئے زرعی رقبہ میں موجود تھی کہ ملزمان سلیم اور ساجد آگئے ملزمان نے اس سے زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی بچی کے شور مچانے پر ملزمان فرار ہوگئے پولیس نے محمد اقبال کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  سبی کھیلوں کے حوالے سے بلوچستان کے دیگر صوبوں سے کم نہیں،عبدالرزاق درانی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker