تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:تیز رفتار کوسٹر نے خاتون کو کچل ڈالا موقع پر ہی جاں بحق

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تیز رفتار کوسٹر نے ایک خاتون کو کچل ڈالا موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ گھٹے پھکنی کے رہائشی غلام مصطفی کی بیوی زرینہ بی بی اپنے گھر کا کوڑا کرکٹ پھینکنے سڑک کراس کررہی تھی کہ اچانک ایک تیز رفتار کوسٹر نمبر ایل ڈبلیو سی9141نے بے قابو ہرکر اسے کچل ڈالا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی پولیس نے کوسٹر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button