تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:6 افراد شادی شدہ خاتون کواغوا کرکے زیادتی کرتے رہے

okaraاوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)چھ افراد شادی شدہ خاتون کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں دو ملزم اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر4کے ایم کے رہائشی احمد خاں ولد محمد حسین نے پولیس کو درخواست گزاری کہ ملزمان فلک شیر، شفقت علی، نذر محمد،کلیم ساجد، عاشق حسین وغیرہ اس کی بیوی رخسانہ بی بی کو زبردستی اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں ملزمان کلیم ساجد اور شفقت علی اس سے زبردستی زیادتی کرتے رہے پولیس نے احمد خاں کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور تفتیش شروع کردی

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:موٹروے پرآئل ٹینکر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker