تازہ ترینعلاقائی

ڈی پی او نے ضلع اوکاڑہ کے پانچ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او اوکاڑہ ڈاکٹر حیدر اشرف نے ضلع اوکاڑہ کے پانچ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا تھانہ صدر دیپالپور کے ایس ایچ او ملک تصور کو تبدیل کرکے جاوید اکبر، تھانہ سٹی دیپالپور کے ایس ایچ او محمد علی چدھڑ کو تبدیل کرکے عاشق عابد، تھانہ حجرہ کے ایس ایچ او محمد سعید کو تبدیل کر سجاد ڈوگر تھانہ اوکاڑہ کینٹ کے ایس ایچ او یعقوب بھٹی کو تبدیل کرکے ملک تصور اور تھانہ صدر اوکاڑہ کے ایس ایچ او مہر محمد اسماعیل کو تبدیل کرکے اختر خاں کو تعینات کردیا جنہوں نے متعلقہ تھانوں کا چارج سنبھال کر اپنا کام شروع کردیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button