تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :خاوند نے ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنا کر بیوی کو شدید زخمی کردیا

اوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)خاوند نے ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنا کر بیوی کو شدید زخمی کردیا جس سے اس کا حمل ضائع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم کالونی اوکاڑہ کے رہائشی عبدالجبار کی بیٹی اللہ رکھی کی شادی دو سال قبل دلاور ولد محمد عارف سے ہوئی تھی جس سے وہ حاملہ ہوگئی گھریلو جھگڑے پر اللہ رکھی اپنے والدین کے گھر آگئی گزشتہ روز دلاور اپنے ساتھیوں محمد شعبان،یاسر اور محمد سجوار کے ہمراہ گاڑی میں سوار ہوکر آئے اور تشدد کا نشانہ بنا کر اللہ رکھی کو شدید زخمی کردیا اور اس کا 5ماہ کا حمل ضائع ہوگیا پولیس تھانہ صدر اوکاڑہ نے مقدمہ درج کرلیا ہے

یہ بھی پڑھیں  لائیو سٹاک کی اہمیت اور حکومتی عدم توجہی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker