تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:الیکشن میں سپورٹ نہ کرنے پرسیاسی جماعت کے رہنمانے نوجوان کواغواکرلیا

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)الیکشن میں سپورٹ نہ کرنے پر سیاسی جماعت کے رہنماء نے نوجوان کو اغواء کر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر دیپالپور کے علاقہ سکھ پور کے رہائشی افتخار ولد شکور کو اسی علاقہ کا اہم سیاسی رہنماء سلیم اپنے امیدوار کی حمایت کے لیے مجبور کرتا تھا افتخار کے انکار پر سلیم نے اپنے ساتھیوں نے ہمراہ افتخار کو اس کے گھر سے زبردستی اغواء کر لیا جہاں سے افتخار بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے افتخار کی درخواست پر ملزم سلیم کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

یہ بھی پڑھیں  طیاروں میں کھڑکیوں کی جگہ فلیٹ سکرین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker