تازہ ترینعلاقائی

اوکا ڑ:ڈکیتی اورچو ری کی مختلف وارداتوں میں شہر ی لا کھو ں روپے مال وزر سےمحروم

اوکا ڑا (نمائندہ خصوصی )ڈکیتی اور چو ری کی چھ مختلف وارداتوں میں شہر ی لا کھو ں روپے ما لیت کی کا ر ، مو ٹر سا ئیکل ، مو با ئل فو ن اور نقدی وغیر ہ سے محر وم ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق چو ہد ی کا لو نی اوکا ڑا کے رہا ئشی قا ری شبیر احمد سے آتشیں اسلحہ سے مسلح تین ڈاکو گن پو ائنٹ پر 7600روپے نقدی ، چیک اور مو با ئل فون وغیر ہ چھین کر فر ار ہو گئے ۔ دوسری واردات میں نو احی قصبہ شا م دین کا رہا ئشی محمد آصف مو ٹر سا ئیکل پر سوار ہو کر واپس گھر آرہا تھا کہ اچا نک راستے میں آتشیں اسلحہ سے مسلح تین ڈا کو ؤ ں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور گن پو ائنٹ پر اُس سے ہز اروں روپے نقدی اور مو با ئل فون چھین کر فرا ر ہو گئے ۔ تیسر ی واردات میں رحما ن کا لو نی اوکا ڑا کے رہا ئشی شفقت علی نے اپنی لا کھو ں روپے مالیت کی کا ر نمبر ایل آرآر 3126 گھر کے با ہر کھڑی کی جسے نا معلو م چور چر ا کر لے گئے ۔ چو تھی واردات میں کو چہ فا روق ڈ بی با زار کے رہا ئشی چوہدری عبد الر شید نے اپنی مو ٹر سائیکل نمبر اوکے کے 477ہسپتا ل کے با ہر کھڑی کی جسے نا معلو م چو رچرا کر لے گئے ۔ پا نچو یں واردات میں نو احی قصبہ 18 ون ایل کے رہا ئشی نصیر احمد کے گھر سے فتح شیر ، مشتا ق اور محمد یو سف ٹی وی ، مو با ئل فو ن اور قیمتی سا ما ن چر اکر لے گئے ۔ چھٹی واردات میں سند گی محلہ اوکا ڑا کے رہا ئشی سجا د حسین کی دو کا ن سے اُس کے ملا زم 22 ہز ار روپے نقدی اور چیک بک چر ا کر فر ار ہو گئے پو لیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button