تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:اوباش شخص نے گن پوائنٹ پر دوشیزہ کو بے آبرو کردیا۔

اوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوباش شخص نے گن پوائنٹ پر دوشیزہ کو بے آبرو کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ24ٹو ایل کے رہائشی محمد سلیم کی17سالہ بھتیجی ثوبیہ بی بی اپنی نانی کے گھر جارہی تھی کہ راستے میں آتشیں اسلحہ سے مسلح یونس عرف یونا نے اپنے نامعلوم ساتھی کے ہمراہ جان سے مارنے کی دھمکی دیکر اپنی بیٹھک میں لے گئے جہاں یونس نے گن پوائنٹ پر اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا جبکہ اس کا ساتھی اسلحہ لیکر پہرہ دیتا رہا،پولیس تھانہ صدر اوکاڑہ نے مقدمہ درج کرلیا ہے#

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:بجلی اور گیس کی بندش نے بھی لوگوں کی چیخین نکلوادیں۔اعلیٰ حکام سے رحم کی اپیل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker