تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: گن پوائنٹ پر شاد ی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش نا کام

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آتشیں اسلحہ سے مسلح تین افراد کی گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر شاد ی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش نا کام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ 20 جیڈی کے رہائشی جاوید اقبال کی بیوی سمیرا بی بی گھر اکیلی تھی کہ اچانک آتشیں اسلحہ سے مسلح ملک علی، رستم علی اور شاہ نواز گھر میں داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر اُس سے زیادتی کی کوشش کرنے لگے مزاحمت اور شور پر اہل محلہ آگئے ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button