پاکستانتازہ ترین

بھارتی فوج کی ایک بارپھرلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی

سیالکوٹ (پاک نیوز)بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پراشتعال انگیزیاں جاری ہے، بھارتی فوج نے ایل اوسی پر افتخارآباد سیکٹر کونشانہ بنایا۔پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی کےباعث بھارتی توپیں خاموش ہو گئیں۔بھارتی فوج کی سرحدی دہشت گردی مسلسل جاری ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل اوسی پر آدھی رات کے بعد افتخار آباد کو نشانہ بنایا، بی ایس ایف نے آبادی پر فائرنگ اورگولہ باری کی، سرحدوں پر تعینات پاک فوج کےجوانوں نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی کےباعث بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیں  کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker