شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / متحدہ عرب امارات میں شوہر کے موبائل سے میسجز کاپی کرنا جرم قرار

متحدہ عرب امارات میں شوہر کے موبائل سے میسجز کاپی کرنا جرم قرار

ریاض(ڈیسک نیوز) متحدہ عرب امارات میں شوہروں کی جاسوسی کرنے والی خواتین کیلئے نئی مشکل پیدا ہوگئی۔ شوہر کے موبائل سے میسجز کاپی کرنا جرم قرار دے دیا گیا ۔ خلا ف ورزی کرنے پر خواتین کو تین ہزار درہم ادا کرنا ہونگے۔متحدہ عرب امارات میں خواتین ہوجائیں ہوشیار۔ شوہر کے موبائل پیغامات کو کاپی کرنے پر اگر شوہر نے بیوی کیخلاف شکایت درج کردی کہ ان کی بیگم نے موبائل ان کی بغیر اجازت سے استعمال کیا اور پرایوسی میں خلل ڈالنے کی کوشش کی۔بیگم صاحبہ کو اس جرم میں تین ہزار درہم ادا کرنا ہونگے جبکہ عدالت کے مطابق خواتین کو ایک سو درہم وکالت فیس اور دیگر چارجز بھی ادا کرنے ہونگے

یہ بھی پڑھیں  پریس کلب شرقپورکی تقریب حلف وفاداری