پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا، ہنگامی لینڈنگ

لاہور(پاک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ہیلی کاپٹر میں حافظ آباد سے لاہور آ رہے تھے۔اطلاعات ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا ہے جس کے باعث پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ کرکے اتارا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ہیلی کاپٹر کے ذریعے حافظ آباد سے لاہور آ رہے تھے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچا۔ ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لیڈنگ کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ اتار لیا گیا ہیلی۔ پرندہ ٹکرانے سے ہیلی کاپٹر کے اگلے حصے کو معمولی نقصان پہنچا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker