تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:تیز رفتارٹریکٹر ڈرائیور نے ٹرالی فٹ پاتھ پر چڑھا دی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔تیز رفتارٹریکٹر ڈرائیور نے ٹرالی فٹ پاتھ پر چڑھا دی۔خود نیچے آکر ہلاک۔تفصیلات کے مطابق چونیاں کا رہائشی عامر اپنے ٹریکٹرٹرالی پر سامان لاد کر لاہور جا رہا تھا کہ پرناواں بائی پاس کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی اور ٹریکٹر الٹ گیا جس کی وجہ سے ڈرائیور عامر اپنے ہی ٹریکٹر کے نیچے آکر موقع پر ہلاک ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker