پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی 12 اگست کو نیب میں طلبی

لاہور(پاک نیوز) قومی احتساب بیورو نے وزیراعلیٰ پنجاب کو 12 اگست کو طلب کرلیا۔ عثمان بزدار کو غیر قانونی شراب لائسنس جاری کرانے پر طلب کیا گیا ہے۔دوسری جانب نیب نے 2 سو کنال ایکڑ کیس میں مریم نواز کو بھی 11 اگست کو طلب کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker