پاکستانتازہ ترین

ق لیگ نے جواب دے دیا ہے اور ایم کیو ایم بھی ہمارے ساتھ کھڑی ہے، شاہ محمود قریشی

میرپورخاص(پاک نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ق لیگ نے حکومت کے حق میں جواب دے دیا ہے اور ایم کیو ایم بھی ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔مرپور خاص میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد تحریک کی ہوا نکل چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button