پاکستانتازہ ترین

رانااقبال نے ”کیپٹن“ کا لقب لینے سے انکارکردیا

لاہور (نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے ”کیپٹن“ کا لقب لینے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب رکن اسمبلی انعام اللہ خان نیازی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے کیپٹن ہیں جس پر سپیکر نے فوری کہا کہ برائے مہربانی مجھے کیپٹن نہ کہیں جس پر انعام اللہ نیازی نے کہا کہ کیپٹن کا لقب کسی کے لئے ا لاٹ نہیں ہے

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:پاکستان کسان اتحا دکی اپیل پرسینکڑوں کسانوں کابائی پاس پرمطالبات کےحق میں مظاہرہ، رو ڈ بلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker