پاکستانتازہ ترین

حکومت کاوزیراعظم،شہبازشریف سمیت21افرادکیخلاف ایف آئی آرکےانداج کاحکم

اسلام آباد(بیوروچیف)وفاقی حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج کرانے کا حکم جا ری کر دیا ہے،ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج کرانے کاحکم جا ری کیا،حکومت نے اس بات کا بھی فیصلہ کیا ہے کہ ماڈل ٹائون واقعے کامقدمہ متاثرہ فریق کی شکایت کے مطابق درج کیا جائے ۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام 21 افراد کے خلاف درج ہو گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker