پاکستانتازہ ترین

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر کی افغان صدر سے ملاقات

کابل(ڈیسک نیوز)ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے،ذرائع کے مطابق ملاقات میں دہشت گردی سےنمٹنےکیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنےپراتفاق کیا گیا۔ڈی جی آئی ایس آئی کا دورہ کابل سانحہ پشاورکےبعدوالےدورے کاتسلسل ہے،ان کے پہلےدورہ کابل میںملافضل اللہ اورعمرخالدخراسانی کی افغانستان میں موجودگی کی معلومات پرتبادلہ کیاگیاتھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button