تازہ ترینفن فنکار

میرااداکاری کےبعد شاعری کے میدان میں بھی

لاہور(نمائندہ شوبز)اداکارہ میرا کا نیا مشغلہ اور شاعرانہ صلاحیت اس وقت سامنے آئی جب انہوں نے ادکارہ سنگیتا کی فنی خدمات کے اعتراف میں نہ صرف نظم لکھ ڈالی بلکہ پڑھ کر بھی سنادی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے میر ا کا کہناتھا کہ وہ اپنے حالات زندگی پر بھی شاعری کررہی ہیں ، مجموعہ کلام جلد شائع کرانے کا ارادہ ہے ۔میرا کا کہناتھاکہ جوڑیاں آسمانوں پر بنتی ہیں ،عمران خان اورریحام کی اچھی جوڑی ہے ، ان کے لیے نیک خواہشات ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  ۔،۔محاذ آرا ئی ۔،۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker