پاکستانتازہ ترین

متحدہ کو سندھ حکومت کا حصہ بنانے میں میری رائے شامل نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (بیوروچیف)قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کہتے ہیں عمران خان اور الطاف حسین کی باتوں پر بہت افسوس ہوا، سندھ حکومت میں ایم کیو ایم کی شمولیت میں میری رائے شامل نہیں۔اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنماء اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان اور الطاف حسین کی باتوں پر بہت افسوس ہوا، سیاسی پارٹیوں کے سربراہوں کو سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہئے، متحدہ کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کا سے متعلق مجھ سے رائے نہیں لی گئی

یہ بھی پڑھیں  خانیوال: ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اورمنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے،ڈی پی او

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker