پاکستانتازہ ترین

چیئرمین سینٹ نےنامزد گورنررفیق رجوانہ کااستعفیٰ منظورکرلیا

اسلام آباد(بیوروچیف)چیئرمین سینٹ نےنامزد گورنررفیق رجوانہ کااستعفا منظورکرلیا، رفیق رجوانہ کی نشست خالی ہونےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔چیئرمین سینٹ نے نامزد گورنر رفیق رجوانہ کااستعفی منظور کر لیا ہے۔ خالی نشست پر دوبارہ انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو ارسال کردیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  امام کعبہ شیخ خالد الغامدی 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker