پاکستانتازہ ترین

قومی اسمبلی میںبشیر بلور،منظرامام،رضا حیدر کو سول ایوارڈ دینے کی قرارداد منظور

national assemblyاسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان کی قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی منظرامام، رضا حیدر اور عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بشیر بلور کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دینے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ تینوں اراکین صوبائی اسمبلی کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دینے کےلئے قرار داد ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی ایس اقبال نے پیش کی، جسے اراکین اسمبلی نے متفقہ طور پر منظور کیا۔ تینوں اراکین صوبائی اسمبلی، منظرامام، رضا حیدر اور بشیر بلور دہشت گردی ے واقعات میں ہلاک ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  جعفرآباد میں پانی کی تقسیم کے معاملہ پر دو قبائل میں تصادم ،سات افراد زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker