تازہ ترینعلاقائی

پشین:ممتاز صحافی نجیب اللہ کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما سے ملاقات

پشین(بیوروچیف /ملک سعداللہ ترین)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی سیکرٹری محمد عیسیٰ روشان جمعیت علماء اسلام (نظریاتی)کے ضلعی امیر مولوی حبیب اللہ آغا پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شیر محمد ترین مسلم لیگ نواز کے رہنما ہاشم پانیزئی جمہوری وطن پارٹی کے رہنما عبدالفتاح کاکڑ انجمن تاجران آزاد کے صدر ملک سعد اللہ ترین خدمت خلق فاونڈیشن کے چیئرمین نعمت اللہ ظہیر پاکستان تعمیر ملت فاونڈیشن کے چیئرمین فضل الرحمان لائق اور دیگر سیاسی وسماجی تنظیموں کے رہنماوں نے ممتاز صحافی نجیب اللہ ترین کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پرامن پاکستان کا امن تباہ ہورہا ہے کوئی کچھ نہیں کررہا ملک بھر بالخصوص کوئٹہ بلوچستان میں لاقانونیت قتل وغارتگری اغواء برائے تاوان کی وارداتوں سمیت ٹارگٹ کلنگ اور بدامنی موجودہ مخلوط حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے مذہبی پارٹی کے وزراء لوٹمار کرپشن اور بیگناہ افراد کے خون کے ذمہ دار ہیں انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں آئے روز مختلف ناموں پر بے شمار بیگناہ افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جاتا ہے قانون نام کی کوئی چیزجو نہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  سال 2016 کی پانچ عام تعطیلات اتوارکی نظرہوں گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker