تازہ ترینعلاقائی

پتوکی پھولنگر حبیب آباد اور گردونواح میں میڈیکل سٹوروں سے ماسک غائب

پتوکی (تحصیل رپورٹر)پتوکی پھولنگر حبیب آباد اور گردونواح میں موجود اکثر میڈیکل سٹوروں سے ماسک غائب بعض میڈیکل سٹوروں کے مالکان نے من مانی قیمتں وصول کر ناشروع کر دی شہری سراپاء احتجاج تفصیلات کے مطابق ایک طرف مقامی انتظامیہ کرونا وائرس سے بچاو اور عوامی شعور کی بیداری کے لئے خصوصی مہم چلارہی ہے۔جب کہ دوسری طرف اکثر میڈیکل سٹوروں سے ماسک دستیاب نہیں اور جن میڈیکل سٹوروں پرماسک موجود ہیں وہ من مانی قیمتں وصول کررہے ہیں۔انھیں پوچھینے والا کوئی نہیں شہر کے عوامی سماجی حلقوں اور سول سوسائٹی کے نمائیندوں نے اسٹنٹ کمشنرپتوکی، ڈپٹی ڈی ایچ او پتوکی،اور ڈپٹی کمشنر قصور سے مطالبہ کیا ہے۔کہ پتوکی میں مہنگے داموں ماسک فروخت کرنے والے میڈیکل سٹوروں کے خلاف فوری نوٹس لے کر سخت کاروئی عمل میں لائی جائے اور ان میڈیکل سٹوروں کو سیل کیاجائے۔پتوکی اور گردونواح میں ماسک کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : وکلاء نے ڈی پی او چوک میں بھر پور احتجاج اور شہداء کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker