پاکستانتازہ ترین

پی ڈی ایم کا عمران خان کے کاغذات نامزدگی کے خلاف عدالت میں اعترا ضات اٹھانے کافیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ قومی اسمبلی کے الیکشن میں9 حلقوں سے خود میدان میں اٹرے گیں ، جسن کے بعد ان کی کاغذات نامزدگی بھی شروع ہو گئی ہے ، حکومت نے اور اتحاد جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ان نے کاغذات نامزدگی کے خلاف عدالت میں اعترا ضات اٹھائے گی ۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 9 حلقوں سے انتخاب لڑنےکے فیصلے کے بعد  حکومت نے عمران خان پر الیکشن میں اعتراضات اٹھانے  کی تیاری کرلی ہے ۔ مسلم لیگ ن اور حکومتی اتحاد کے امیدوار 17 اگست سے 20 اگست درمیان الیکشن کمیشن میں اعتراضات دائر کریں گے،ذرائع کے مطابق عمران خان پر توشہ خانہ، اثاثہ چھپانے اور صادق اور امین نہیں رہنے کے اعتراضات دائر ہوں گے۔مسلم لیگ ن اور حکومتی اتحادیوں کے قانون مشیروں نے کام مکمل کرلیا۔الیکشن کمیشن کے پی ٹی ائی ممنوعہ فنڈنگ کیس پر فیصلے کو بھی اعتراضات کا حصہ بنایا جائے گا، عمران خان پر 62 ون ایف کے تحت بھی اعتراضات داخل کروائیں جائیں گیں ۔ وا ضح رہے کہ مسلم لیگ ن اور دیگر امیدوار اپنے متعلقہ حلقوں سے عمران خان پر اعتراضات داخل کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button