پاکستانتازہ ترین

پیف پارٹنرزکا دھرنا دوسرے دن جاری، مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔پیف پارٹنرز

لاہور(نامہ نگار) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرز کا دھرنا دوسرے دن میں داخل، پنجاب بھرکے پیف پارٹنرز آنا شروع ہوگئے۔  پارٹنرز کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے ہم دھرنا دیکر بیٹھے رہیں گے۔ دوسری طرف کل صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے اپنے ہم خیال پارٹنرز سے ملاقات کرکے خبر چلا دی کہ پیف پارٹنرز سے مذاکرات کامیاب ہوگئےہیں۔ دھرنے کے شرکا نے ان مذاکرات کا نامنظور کردیاہے۔ دھرنے کے شرکا کاکہنا ہے کہ ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہم عید بھی ادھر ہی کریں گے کیونکہ 9 جون والے احتجاج پر کیے گئے مذاکرات کو ابھی تک پایاتکمیل نہیں پہنچایاگیا۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker