تازہ ترینعلاقائی

جماعت اسلامی ضلع قصور کا تربیتی اجتماع آج منعقد ہوگا،صوبائی رہنما خطاب فرمائیں گے۔

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار)جماعت اسلامی ضلع قصور کا تربیتی اجتماع آج منعقد ہوگا،صوبائی رہنما خطاب فرمائیں گے۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی ضلع قصور کا تربیتی اجتماع آج یعنی اتوار بتاریخ 31-3-2013 کو قصور میں کھارہ روڈ بالمقابل بھٹی انٹر نیشنل سکول منعقد ہوگا۔جس سے جماعت اسلامی کے مرکزی اور صوبائی رہنما میاں مقصود احمد ،وقار ندیم وڑائچ،اظہر اقبال حسن،مولانا جاوید قصوری خطاب فرمائیں گے۔اجلاس کی صدارت امیر ضلع عثمان غنی کریں گے جبکہ اس میں ضلع بھر کے ہزاروں کارکن شریک ہونگے۔اجلاس سے ضلع بھر کے قومی و صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر بھی خطاب کریں گے

یہ بھی پڑھیں  بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن کل 39ویں سالگرہ منائیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker